Thursday, 9 July 2015

پرانے بخار کا علاج

پرانے بخار معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا سادہ اور آسان علاج
پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو‘ یہ نسخہ ہمارا خاندانی آزمودہ ہے۔ نسخہ ھوالشافی: آدھ پاؤ اجوائن پانی میں بھگو کر صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھا ن کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے‘ اس میں ایک پاؤ شکر ملا کر فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھ کپ استعمال کریں۔

No comments:

Post a Comment