کیا یاد کرو گے
طاقت:
عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے
:ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللہ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی
2 روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے
عاقرقرحا10گرام،مغزپنبہ دانہ20گرام،دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں طریقہ استعمال:
رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد:
عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے
3 طلاعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے
روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں، طریقہ استعمال،حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں،
فوائد،عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے
بعض اوقات عضو تناسل میں تناؤ قائم نہ رکھ پانا لازمی طور پر فکر مندی کی بات نہیں ہے لیکن اگر ایسا بار بار یا مستقل طور پر ہوتا ہے تو اِس کے نتیجے میں ذہنی دباؤ اور باہمی تعلقات کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور خود احترامی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ غیر قدرتی ذرائع ”جلق و اغلام وغیرہ” سے عضو مخصوص کی قدرتی نشوونما رک گئی ہو تو قدیم نسخوں سے جدید اختراعات کر کے تیار کئے گئے طلاؤں’ تکمید’ ٹکور اور دیگر ادویہ سے اس نشوونما کو قدرتی نشوونما کے مطابق بڑھایا جا سکتا ہے علاوہ ازیں دیگر خرابیاں مثلاً سستی’ لاغری’ کجی ”ٹیڑھا پن” رگوں کا ابھرنا وغیرہ بھی ختم ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔
نسخہ، یہ قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ھے
نسخہ الشفاء ۔
تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے احتیاط ۔گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں
Sunday, 12 July 2015
عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment