Friday, 24 July 2015

موٹاپا کم کرنے کا بہترین نسخہ

میرا ایک بارہا کا آزمایا ہوا نسخہ موٹاپے کیلئے ہے۔ آج کل سب سے زیادہ عام جو مرض ہورہا ہے وہ موٹاپا ہے اور اس کا علاج سب سے مشکل ہے۔مگر آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتارہی ہوں جو ہمارااپنا آزمایا ہوا ہے۔ یہ نسخہ اکیس دن بلاناغہ استعمال کرنا ہے۔ ھوالشافی: عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دار چینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔ دو کپ پانی ڈال کر یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں‘ جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں‘ منقیٰ کو بیج نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں پھینک دیں‘ پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں‘ اگر چاہیں تو تھوڑی سی چینی ملا سکتی ہیں۔ یہ ایک دن کی خوراک ہے۔ انشاء اللہ بائیس ویں دن آپ خود کو پہچان نہیں سکیں گی لیکن ان اکیس دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھانے ۔ (ی،ا)

Tuesday, 14 July 2015

گردے کی پتھری نکالنے کا نسخہ

گردے کی پتھری کا آزمودہ نسخہ

جریان کا مفید ترین علاج

معدہ مثانے کی گرمی ہاتھ پاؤں کی جلن کا علاج

عقابی طاقت پانے کے لیے چند دانے کھائیں

خواتین کی کمر درد کے لیے نسخہ

طاقت کا خزانہ

طاقت کا خزانہ

ماہواری کے دوران ہونے والی تکلیف کا علاج

بیٹے کی پیدائش کے لیے نسخہ

چھائیاں ختم چہرہ روشن

مردانہ جراثیم پیدا کرنے کا نسخہ

جن کے بال گرتے ہوں ان کے لیے نسخہ

پیٹکی گیس ختم کرنے کا نسخہ

بھینگے پن کا بہترین علاج

بے اولاد حضرات کے لیے لاجواب نسخہ

دل کے بند وال کھولنے کا جادوئی نسخہ

کھجور سے جلی ہوئی جلد کا علاج

سانس کی بیماری کا نسخہ

طاقتور روٹی کا لاجواب فائدہ

Sunday, 12 July 2015

عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے

کیا یاد کرو گے
طاقت:
عضو خاص صرف مرد حضرات کیلئے
:ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللہ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی
2 روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے
عاقرقرحا10گرام،مغزپنبہ دانہ20گرام،دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں طریقہ استعمال:
رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد:
عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے
3 طلاعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے
روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں، طریقہ استعمال،حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں،
فوائد،عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے
بعض اوقات عضو تناسل میں تناؤ قائم نہ رکھ پانا لازمی طور پر فکر مندی کی بات نہیں ہے لیکن اگر ایسا بار بار یا مستقل طور پر ہوتا ہے تو اِس کے نتیجے میں ذہنی دباؤ اور باہمی تعلقات کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور خود احترامی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ غیر قدرتی ذرائع ”جلق و اغلام وغیرہ” سے عضو مخصوص کی قدرتی نشوونما رک گئی ہو تو قدیم نسخوں سے جدید اختراعات کر کے تیار کئے گئے طلاؤں’ تکمید’ ٹکور اور دیگر ادویہ سے اس نشوونما کو قدرتی نشوونما کے مطابق بڑھایا جا سکتا ہے علاوہ ازیں دیگر خرابیاں مثلاً سستی’ لاغری’ کجی ”ٹیڑھا پن” رگوں کا ابھرنا وغیرہ بھی ختم ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔
نسخہ، یہ قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ھے
نسخہ الشفاء ۔
تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے احتیاط ۔گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں

Thursday, 9 July 2015

پرانے بخار کا علاج

پرانے بخار معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا سادہ اور آسان علاج
پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو‘ یہ نسخہ ہمارا خاندانی آزمودہ ہے۔ نسخہ ھوالشافی: آدھ پاؤ اجوائن پانی میں بھگو کر صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھا ن کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے‘ اس میں ایک پاؤ شکر ملا کر فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھ کپ استعمال کریں۔

Thursday, 2 July 2015

صرف دو دن میں ایک کلو وزن کم کرنے کا جادوئی نسخہ

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ ایک آسان اور مضر اثرات سے پاک ایسا نسخہ سامنے آگیا ہے جو صرف دو دن میں ایک کلو وزن کم کردے گا۔آئیے آپ کو اس مشروب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
اجزاء
ڈیڑھ لیٹر کم چکنائی والا(فیٹ)دودھ
دو چمچ سوکھی ہوئی سبز چائے
کوشش کریں کہ سبز چائے کو کسی ہربل کی دکان سے خریدیں اور ٹی بیگ استعمال نہ کئے جائیں۔
بنانے کا طریقہ
دودھ کو ابال کر اسے 70ڈگری پر گرم کریں اور اس میں دو چمچ سبز چائے ڈال دیں۔یاد رہے کہ جب آپ سبز چائے ڈالیں تو دودھ گرم یا نیم گرم نہ ہو بلکہ بہت زیادہ گرم ہو۔اب برتن کو20منٹ تک ڈھانپ کر رکھ دیں اور پھر چھان لیں۔اب ہر دوگھنٹے بعد ایک کپ پئیں۔اگر آپ بہترین نتیجے کے خواہاں ہیں تو کم از کم دو لیٹرپانی بھی ساتھ پئیں۔

Wednesday, 1 July 2015

سرعت انزال کا نسخہ

http://www.desiherbal.com/surat-e-anzal-ka-elaj%d8%b3%d8%b1%d8%b9%d8%aa-%d8%a7%d9%86%d8%b2%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d8%b3%d8%a7%d9%86-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d8%ac/