Saturday, 27 June 2015

پٹی برائے قوت باہ مجلوق

پٹی براۓ قوت باه،مجلوق:
اجزاء:لونگ 9عدد،دار چینی 12گرام،زعفران 10گرام،
سفوف بنا کر روغن تل 7 چمچ بڑے ملا کر خوب کهرل کر کے باریک کر لیں
استعمال:1چمچ دوا لیکر باریک کپڑے پر لیپ کریں،کاٹن کا کپڑا ہونا چاہیے 3انچ چوڑا 3انچ لمبا،رات سوتے وقت عضو پر لپیٹ کر سو جائیں،صبح اٹه کر دهو لیں
مدت:15دن
فوائد:عضو خاص کی کمزوری،ٹیڑها پن دور کرتا ہے کجی،لاغری ختم کرتا ہے

No comments:

Post a Comment