#چند ہی دنوں میں اولادکے جراثیم پورے کر دینے والی غذا
مغز اخروٹ 1کلو
پستہ 1پاو
کشمش سوا کلو
اخروٹ اور پستہ کوٹ کر مکس کرلیں اور کشمش ملا کر لڈو کے سایز جتنا لدو بنا لیں
5لڈو صبح 5شام
اس سے مردانہ سپرمز بہت پیدا ھوتے ھیں اگر اس کے استعمال کے بعد کچھ دن #لونگ دارچینی کا قہوہ استعال کیا جاۓ تو سپرمز بہت جلد اور زیادہ تعداد میں ایکٹو ھو جاتے ھیں
No comments:
Post a Comment