Friday, 21 August 2015

سرعت انزال کے چھ کرشماتی نسخے

سرعت انزال کے چھ کرشماتی نسخے 

جب سے ویب سائیٹ اور پیج کا سلسلہ شروع کیا ہے تو اکثر وہ مرد حضرات جن کو سرعت انزال کا مسئلہ ہے اور وہ بیرون ملک ہیں جب وہ نسخے

پڑہتے ہیں اور پنساری کے پاس جاتے ہیں تو ان میں سے اکثر اشیاء پنساری سے ملتی نہیں یا وہاں کے عطار کی دوکانوں  پر موجود لوگوں کو اس کی

سمجھ نہیں آتی ان دوستوں کے لیئے یہ انتہائی آسان نسخے ہیں اور مزے کی بات یہ ان میں سے اکثر مفت کے ہیں مگر ان کر سستے ہونے سے یہ نہ

سمجھیں کہ یہ اثر نہیں کریں اگر یہ موافق آ جائیں تو لاکھوں کے نسخوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان میں سے اکثر میں مریضوں کو بذات خود

استعمال کروا چکا ہوں سرعت انزال کے مریض اس کو بلا خوف خطر استعمال کریں انشااللہ 20 سے 25 یوم میں سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہو

جائے گا

سرعت انزال کا نسخہ نمبر 1

سمندر سوکھ اور مصری برابر وزن لیں  اور اچھی طرح پیس لیں  اور روزانہ  پانچ  ماشہ کی مقدار میں تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرناسرعت انزال

کا خاتمہ کرتا ہے  اور منی کو گاڑھا کرتا ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔

2 سرعت انزال کا نسخہ نمبر

 برگد یعنی بوہڑ کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اور اس میں برابر وزن میں مصری ملا کر اسے 1تولہ کی مقدار میں گائے کے دودھ کے ساتھ

صبح و شام کھائیں۔ مدت استعمال 40 یوم ہے

3سرعت انزال کا نسخہ نمبر

 عقرقرحا ایک تولہ۔ تخم ریحان آٹھ تولہ۔ مصری 9 تولہ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں ایک پاؤ دودھ کے ساتھ صبح  نہار منہ و

شام  کو سونے سے قبل استعمال کریں۔ مدت استعمال 25 یوم ہے۔

4سرعت انزال کا نسخہ نمبر

کیکرکی کچی پھلی لے کر سایہ میں خشک کریں خشک پھلی 50 گرام اور مصری 50 گرام دونوں کو باریک پیس لیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں دودھ

کے ساتھ روزانہ رات کو سونے سے قبل استعمال کریں مدت استعمال 40 یوم ہے

5سرعت انزال کا نسخہ نمبر

 تخم گیندہ  پانچ تولہ مصری پانچ تولہ باریک پیس لیں ۔  ایک تولہ نہار منہ اور ایک تولہ رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ استعمال کریں مدت استعمال

21 یوم ہے

6سرعت انزال کا نسخہ نمبر

 تخم املی کو تین چار روز پانی میں بھگو کرکے رکھ لیں اس کے بعد اس کو اوپر کا چھلکا علیحدہ کرکے کھرل میں حل کریں پھر اس کے برابر وزن

مصری  ملا کر دوبارہ کھرل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور دو گولی صبح و شام  ہمراہ  دودھ استعمال کریں

معجون مقوی باہ و امساک


معجون مقوی باہ و امساک

ہوالشافی
ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ
ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو
ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ  پندرہ دن استعمال کریں۔
ﻓﻮﺍﺋﺪ:مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے۔ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
نوٹ: کوئ بھی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں

معجون مقوی باہ و امساک


معجون مقوی باہ و امساک

ہوالشافی
ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ
ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو
ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ  پندرہ دن استعمال کریں۔
ﻓﻮﺍﺋﺪ:مقوی باہ اور اعلیٰ درجے کی امساکی ہے۔ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
نوٹ: کوئ بھی نسخہ استعمال کرنے سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں

قوت باہ کے لیے


قوت باہ کے لیے

لونگ، تخم پیاز، تیزپات،زیرہ سیاہ، اجوائن دیسی،شہد حسب ذائقہ
ترکیب تیاری:تمام ادویہ برابر وزن لے کر ان کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال:1 گرام سے2 گرام تک 1پاؤپانی میں پکائیں جب 1چائے کے
کپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا
سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہشہد ملا سکتے ہیں
فوائد:اعصابی دردیں پٹھوں کا کھینچاؤ جوڑوں کادرد یورک ایسڈ کولیسٹرول معدہ وجگر
کےامراض شوگر کی ذیادتی بار بار پیشاب کا آنا کمر درد قبض دائمی نزلہ زکام سانس کا
پھولنا دمہ دل کی کمزوری جریان احتلام مردرانہ کمزوری لیکوریا ان تمام امراض کا سو
فیصد مجرب علاج ہے کسی قسم کا نقصان نہیں ہے بلا خوف و خطر استعمال کریں

مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھانے کا راز


مردانہ طاقت کوچارگنا تک بڑھانے کا راز

مردانہ طاقت کو بڑھانا ہر تندرست اور نوجوان وبوڑھے کی خواہش ہوتی ہے مگر سوال یہ پیدا ہرتا ہے کہ
مردانہ طاقت کو بڑھایا کیسے جائے،۔پرانے وقتوں اور موجودہ دور میں بھی جس کے پاس کوئی ایسا
نسخہ ہوتا ہے۔تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے۔اور کسی کو بتانا گناہ سمجھتا ہے۔اور اس
نسخے کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے۔ایسے علم کا کیا فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر
سکے۔اس لیئے میری ان دوستوں سے گزارش ہے کہ جن کے پاس کوئی بھی ایسا نسخہ ہو جس سے
مخلوق خدا کا بھلا ہو اس کو عام کریں تاکہ دنیا اور آخرت میں اللہ پاک کرم کریں ذیل میں جو نسخہ بتانے
لگا ہوں وہ ہے تو خوراکی نسخہ مگر اس سے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے۔اس نسخہ
سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر
کے مرد اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مگر مرد بالغ ہوں ۔نابالغ اس کو استعمال نہ کریں۔
ہوالشافی

نرچھوہارا پنساری سے ملے گا 3عدد لے کر باریک کتر کر1پاو دودھ میں بھگو دیں۔تقریبا 12 گھنٹے
لازمی بھگوئیں 12 گھنٹوں کے بعد اس کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح یکجان کر لیں اور چولہے
پرپکائیں اس میں دارجینی ثابت آدھا انچ ملا لیںجب دودھ اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اتار کر
نارمل ٹھنڈا کر کے شہد ملا کر پی لیں۔
انشاللہ مردانہ طاقت 4گنا تک بڑھ جائے گی
چند احتیاطیں

شوگر اور بلڈپریشروالے مریض ایک دفعہ پیکر چیک کریں کہ بلڈپریشر یا شوگر تو نہیں بڑھی
اسکے علاوہ چھوہارے اس دودھ میں ملائیں جو ایک دفعہ ابل کرٹھنڈا ہوگیا ہو کوشش کریں کہ اس کو
ٹھنڈے موسم میں استعمال  کریں۔ مسلسل استعمال نہ کریں وقفہ دے کر استعمال کریں۔  اسکے علاوہ اس
میں میوہ جات بھی شامل کر سکتے ہیں۔اگر بکری کا دودھ استعمال کریں گے تو ٹائمنگ میں بھی بہت
اضافہ ہوگا۔ یاد رہے کہ چھوہارا صرف نرچھوہارا ہی لینا ہے۔اور کوئی نہیں۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔

بریسٹ کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج


پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے۔
مزاج میں بلغمی رطوبات کی زادتی
زیادہ عرصہ تک دودھ کا پلانا
جسم میں خون کی کمی
بہت زیادہ آرام طلبی
زیادہ گرم ہانی سے نہانا
پستانوں کی رگوں سے دودھ کا بالکل خالی ہو جانا
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا نسخہ وطریقہ تیاری

اس کے لیئے جو میں نسخہ بیان کرنے جا رہا ہوں وہ تقریبا مفت ہی بنتا ہے اور بنانے میں آسان ہوتا ہے
بس اجزاء اکٹھے کرنا تھوڑا مشکل ہو سکتے ہیں۔لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں
اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء
دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے  بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو
اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی
آگ پرپکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی
شیشی میں ڈال لیں

پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا طریقہ استعمال

پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں سہارا ملے اور
چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج اور پرہیز

چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔اس کے علاوہ دوران علاج لازمی تنگ برا کا
استعمال کریں۔اور غذا میں  رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ
بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔

امساک کا نسخہ

امساک  کا نسخہ

آج کے دور میں جو غزائیں ہم کھا رہے ہیں اس کی وجہ سے ہمارے ہارمونل سسٹم میں خرابی آ رہی ہے

خاص طور پر ہم جو دودھ استعمال کرتے ہیں وم بھینسوں کو انجکشن لگا کر حاصل کیا جاتا ہے جس کی

وجہ سے کیا مرد اور کیا عورت اکثریت کو جنسی مسائل کا سامنا ہے۔مردوں میں خاص طور پر سرعت

انزال کا مسئلہ عام ہے اسکے علاوہ بہت سے مرد وعورت کو بانجھ پن جیسے مسائل کا سامنا ہے۔لہزااس

مرض کے علاج کا سلسلہ میں سب سے پہلے کوشش کریں کہ اپنی غزا سادی اور بہتر کریں اور اسکے

علاوہ معدہ کا علاج بہت ضروری ہے۔زیل میں میں جو نسخہ لکھ رہا ہوں۔اس میں شامل اجزاء آپ کے

ہارمونل سسٹم کو بہتر کریں گے مرٰیض کی قدرتی ٹائمنگ یعنی امساک کو بحال کریں گے۔مگر اس نسخہ

سے قبل اپنے معدے کا علاج لازمی کریں قبض بالکل نہ ہونے دیں۔انشاللہ 25 یوم میں سرعت انزال کا

خاتمہ ہو کر طبعی امساک بحال ہو جائے گا۔

ہوالشافی

جوزبوا20 گرام۔۔۔خولنجاں20گرام۔۔۔خصیتہ الثعلب20گرام۔۔۔ بسبابہ10گرام۔۔۔جدوار10 گرام

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا اچھی طرح سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال: 2 گولی ہمراہ دودھ صبح وشام بعد ازکھانا استعمال کریں 25 دن استعمال کریں امساک کا
مسئلہ حل ہو جائے گا۔

مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری کا علاج

 ﺧﻮﻟﻨﺠﺎﻥ10تولہ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﻔﯿﺪ 5تولہ،ثعلب پنجہ2 تولہ،موصلی سفید 5 تولہ،شہد200 گرام

how to prepare nuskha of Mardana Kamzori Ka Elaj-Erectile Dysfunction Treatment
ترکیب تیاری:تمام اشیاء کا ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﻮ شہد میں ملا کر شیشے کے جار میں

محفوظ کر لیں

ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﺭﺍﺕ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﭘﮩﻠﮯ ہمراہ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡﺩﻭﺩﮪ،30 ﯾﻮﻡ ﺗﮏ

ﻓﻮﺍﺋﺪ: ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﺍﻧﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔مردانہ کمزوری کا اس سے بہتر نسخہ کوئ نہیں

منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

مغلظ منی یعنی مادے کو گاڑھا کرنے کا آسان نسخہ

ہوالشافی

ترکیب تیاری: ﺗﻞ ﺳﻔﯿﺪ 5تولہ،ﭼﯿﻨﯽ 5تولہ،ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
ترکیب استعمال: ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺷﺎﻡ کو عصر کے وقت 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ
 فوائد: بفضل خدا پندرہ یوم  ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ اور منی گاڑہی ہو جاتی ہے

عضو خاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء

عضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء

ہوالشافی
ترکیب تیاری                             
Muqawe baa tillaعضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء
 خشک ادرک یعنی سونٹھ  5تولہ ﻟﮯﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﻮﺏ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﺺ ﺷﮩﺪ 100 ﮔﺮﺍﻡ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ﻟﯿﭗ ﺳﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻟﯿﮟ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ                             
Muqawe baa tillaعضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاء
ﺭﺍﺕ ﺳ۔ﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻋﻀﻮﺧﺎﺹ ﭘﺮ ﻟﯿﭗ ﮐﺮﯾﮟ۔
فوائد: ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﭼﯿﺰ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮعضوخاص کو طاقت ور بنانے والا طلاءہے۔اورﺧﺎﺹکر ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻭﺭ طاقت ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺧﺎﺹ ﭼﯿﺰ ہے

قوت باہ.جریان.سرعت انزال کا علاج

قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج

الحمدللہ داداحضور حکیم اللہ دیہ صاحب جب تک زندہ تھے ماشااللہ ان کا رنگ سرخ سفید تھا اور 80 کے

پیٹے میں ہونے کے باوجود چاق و چوبند تھے۔اور ہم نے انہیں الحمدللہ بہت کم بیمار ہوتے دیکھا۔جب ہم

چھوٹے چھوٹے تھے تو تب سے انہیں صبح اپنا ناشتہ خود ہی بناتے دیکھتے تھے۔اور اس وقت ہمیں وہ

ناشتہ عجیب سا لگتا تھا ۔مگر جوں جوں شعور کی منزلیں طے کرتے گئےتب اس ناشتے کے اسرار سمجھ

میں آئے۔یقین کریں یہ ناشتہ اگر آپ بھی زندگی کا معمول بنا لیں جسمانی طاقت تو بڑھے گی ہی مگر قوت

باہ ۔جریان  سرعت انزال جیسے تمام امراض جڑ سے ختم ہو جائیں گےاور خاص طور پر ذکاوت حس کا تو

اکسیری علاج ہے۔ یہ نسخہ خاص طور پر منی کی پیدائش بڑھاتا ہےاور منی کے جراثیموں کی تعداد میں

بھی اضافہ کرے گا

اللہ کے فضل سے جس مریض کو بھی اس ناشتہ کا نسخہ دیا وہ الحمدللہ اس کی تعریفیں

کرتے نہیں تھکتا۔ بنانے میں اسقدر آسان ہے کہ آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ بس اشیاء خالص

ہوں۔

Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج

ہوالشافی

چینی عام جو گھر میں استعمال ہوتی ہے2 تولہ چینی کی پیالی میں بچھائیں اس پر سبوس اسپغول 1 تولہ

کی تہ بچھا دیں اس پر کشتہ سہ دھاتا 2 رتی جو کسی اچھے دوا خانہ ہمدرد ۔ قرشی ۔ اجمل کا ہوچھڑک

دیں اسکے بعد 2 دیسی انڈوں کی زردیاں خیال رہے کہ انڈے اصل دیسی مرغیوں کے ہوں نہ کہ مصری

مرغیوں کے ڈال دیں صرف زردیاں ڈالنی ہیں سفیدی نہیںجب یہ ضیزیں ڈال دیں تو کسی علیحدہ برتن میں

خالص دیہاتی دیسی گھی2تولہ جو پہلے سے ہی گرم ہو کڑکڑاتا ہو ڈال دیں 1منٹ کے بعد تمام آمیزے کو

 مکس کر کے کھا لیں اور دودھ حسب ضرورت بی لیں

 لیجیے جناب آپ کو ایک اور دل کا راز بتا دیا اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس ناشتہ کو لوگوں کو کتنا

بتاتے ہیں اور مخلوق خدا کا کتنا بھلا کرتے ہیں۔

   کے فوائد Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
اس نسخہ کے فوائد کے بارے میں بس اتنا ہی کہوں کا کہ اگر اس نسخہ کو معمول بنا لیا جائے تو مردانہ

کمزوری کی باتیں بھی خواب لگیں گی مگر اشیاء خالص ہوں۔

 کا نسخہ آپ کو اچھا لگا  Quwat e Bah,jaryan,surt e anzal ka ilaj قوت باہ ۔جریان ۔ سرعت انزال کا علاج
نیچے فیس بک کا بٹن بنا ہو ہے وہ دبا کر شیئر ضرور کریں آپ کا شکریہ دعاوں میں

یاد رکھیے گا

والسلام۔۔۔

قوت باہ اور امساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

میرے پاس دواخانے میں اکثر مریض آکر کہتے ہیں کہ حکیم صاحب دوائ جب کسی کے

سامنے کھائیں تو لوگ عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔براہ کرم کوئ ایسا نسخہ بتائیں

جو دوا بھی ہو اور کسی کو ایسا بھی نہ لگے کہ دوا کھا رہے ہوں۔ہوسکتا ہے کہ یہ

نسخہ آپ نے پہلے بھی پڑھا ہو مگر اس کے استعمال کا طریقہ ایک راز ہے۔جو حکیم

حضرات کسی کو نہیں بتاتے۔مگر خدا شاہد ہے اور آپ بھی اس بات کے گواہ ہیں کہ میں

کبھی بھی نسخہ نہیں چھپاتا جو بھی علم ہے کوشش کی ہے کہ اس علم کو پھیلایا جائے

تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو۔

الحمدللہ یہ جو نسخہ ہے اس کو اگر با پرہیز چالیس دن استعمال کر لیا جائے تو قوت باہ

اور امساک کا وہ طوفان پیدا ہو گا کہ برداشت مشکل ہو گی ۔چہرے کا رنگ سرخ ہو

جائے گا۔اورسرعت انزال کے مریضوں کے لیئے تو یہ نسخہ آب حیات سے کم نہیں۔دوران

علاج ہر قسم کی جنسی سرگرمی سے پرہیز کرنا ہے ۔خاص طور پر نماز پنجگانہ کی

پابندی بھی کریں نسخہ کا اثر دگنا ہو جائے گا۔داوخانے میں اب تک 50 سالوں میں

ہزاروں مریض اس نسخہ سے شفایاب ہوکر خوش وخرم زندگی گزار رہے ہیں۔کئی سو

مریض تو جب سے میں نے مطب سنبھالا ہے ایسے آئے کہ سرعت انزال اور مردانہ

کمزوری کے باعث اپنی ازدواجی زندگی کے خاتمے کے قریب تھے ۔مگر 40 دن اس

نسخہ کے استعمال کے بعدالحمدللہ اب خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔

یہاں تک کے ایک بزرگ جن کی عمر 90 سال سے زائد تھی اس نسخہ کو ہر موسم

سرما میں باقاعدگی سے کھاتے تھے۔اور وہ بتاتے تھے کہ الحمدللہ میں اپنے آپ کو

جسمانی اور جنسی طور پر فٹ محسوس کرتا ہوں۔حالانکہ 72 سال کی عمر میں دوسری

شادی کی۔میرے زاتی تجربہ میں اس نسخہ کے فوائد کے حوالے سے اتنی مثالیں کہ میں

بیان کرنے لگوں تو کئی صفحات بھر جائیں اب میں آپ کا زیادہ وقت نہ لوں گا اور نسخہ

لکھتا ہوں مگر آپ کو ایک وعدہ کرنا ہوگا ۔کہ اس نسخہ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

تا کہ اس مرض کے شکا ر افراد اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں اور فاعدہ ملنے پر

دعاوں میں اس ناچیز کو بھی یاد رکھیئے گا۔

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ

ستاور نامی بوٹی پنساری سے عام ملتی ہے اس کو100 گرام لے لیں اور اچھی طرح

پیس لیں پیسنے کے بعد کسی حلوائ کے پاس جائیں جو جلیبیاں نکالتا ہواس کو کہیں

کہ1پاو جلیبیاں وہ چاہیئں جو شیرہ میں ڈوبی نہ ہوں۔یعنی بغیر شیرہ کے ہوں۔اور جلیبیاں

خالص دیہاتی دیسی گھی میں نکالے۔اور جلیبیاں نکالنے سے پہلے جتنے میدے سے پاو

جلیبیاں نکلتی ہوں اس میں 50 گرام پسا ہو ستاور ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے

جلیبیاں نکالے۔ان جلیبیوں کو کاغذ کے لفافہ میں ڈال لیں

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کا طریقہ استعمال

آدھا کلو دودھ فل گرم میں100 گرام جلیبیاں ڈال لیں اورجلیبیاں توڑ کر ڈالیں تاکہ وہ

اچھی طرح ڈوب جائیں اس میں چاندی کا 1 عدد ورق اور حسب ذائقہ خالص شہد ڈالیں

اور 15 منٹ کے لیئے رکھ دیں 15 منٹ کے بعد جلیبیاں نرم ہو جائیں گی چمچ سے

نوش فرمائیں اور دودھ بھی پی لیں

قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کے پرہیز  فوائد اور احتیاط

کھٹی ۔ تلی اور گرم مصالہ والی اشیاء کا پرہیز وات کو کھانا نہیں کھانا ۔سونے سے 2

گھنٹہ قبل کھائیں۔سردیوں میں کھاےئں۔کمزور معدہ والے اس کی آدھی خوراک کھائیں بعد

میں آہستہ آہستہ بڑھا لیں۔۔نسخہ کھانے کے بعد پانی نہیں پینا۔۔بضل خدا یہ نسخہ مقوی

باہ کے ساتھ ساتھ امساک یعنی ٹائمنگ کو بھی بڑھاتا ہے اگر صحت مند آدمی استعامل

کرے تو مردانہ کمزوری قریب سے بھی نہیں گزرے گی۔

اگر اپ کو قوت باہ اورامساک کا طوفان پیدا کرنے کا دیسی ٹوٹکہ کا نسخہ اچھا لگا ہو

نیچے فیس بک کا بٹن بنا ہو ہے وہ دبا کر شیئر ضرور کریں آپ کا شکریہ دعاوں میں

یاد رکھیے گا

والسلام۔۔۔

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں

طب یونانی کی شاہکار گولیاں ہیں ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے۔کہ جن مردوں کودخول سے پہلے ہی

فارغ ہونے کی شکایت ہواس گولی کے پہلی ہی خوراک سے یہ شکایت دور ہو کر تسلی بخش امساک ہوتا

ہے۔اور جن کو صحبت میں سرور نہیں آتا ان کے لیئے بھی یہ گولیاں اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں۔اور اگر ان

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیوںکو لگاتار 2 ماہ استعمال کر لیا جائے

تو سرعت انزال اور جریان کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔اور

اسکے علاوہ جریان اور احتلام وغیرہ سے کو ئی بھی جسمانی یا جنسی کمزوری ہو اس کا بھی شافیعلاج

ہے۔ یہ گولیاں تمام اعضائے رئیسہ کو از سر نو تعمیر کر دیتی ہیں۔

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں کے اجزائے ترکیبی

جائفل ۔ جاوتری۔ تریاق۔ مازو۔اسگندھ۔ ۔ مصطگی ۔ زعفران ۔ ناگ کیسر۔ موچرس ۔ تج قلمی۔ گل سپاری۔

چھالیہ ۔ دانہالائچیخورد ۔ طباشیر۔اجوائن خراسانی۔ تمام اشیاء 5 ماشہ لے لیں

ترکیب تیاری: تمام اشیاء کا باریک سفوف کریں اور اسپغول کے لعاب کی مدد سےچنے کے برابر گولیاں بنا

لیں

ترکیب استعمال : صبح تمام حاجات ضروریہ سے فارغ ہو کر 2 گولیاں گائے کے دودھ سے استعمال کریں

اور اگر وقتی ضرورت ہوتو2 گولی وقت خاص سے 2 گھنٹہ پہلے ہمراہ گائے کے دودھ

استعمال کریں۔اور دودھ میں شہد ضرورملائیں۔

جریان و سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں کے فوائد

بفضل خدا پہلی ہی خوراک سے یہ دوا اپنا اثر شروع کر دیتی ہے۔جریان  سرعت انزال اور احتلام کا

اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں

مردانہ بانجھ کا دیسی علاج

Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

دوستو اگر تو میں کاروبار کی طرف دیکھوں تو اس نسخہ کو کبھی بھی عام نہ کروں مگر دنیا کے ساتھ

اگر انسان اپنی آخرت کی طرف دیکھے تو یہ دنیا عارضی ہے ہر ایک نے ایک نہ ایک دن دنیا سے چلے

جانا ہے۔تو کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس سے مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے۔اور آخرت کا بھی مال جمع ہو

جائے تاکہ روزقیامت اللہ پاک کےحضور انسان کوئی اچھائی کے ساتھ پیش ہو ۔

 کا نسخہ لکھ رہا ہوں یہ دواخانے Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

 کا وہ نسخہ ہے جو مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس ۔ اور

غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر

یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور

کھلے گا۔

دوسرا آپ  حضرات سے بھی ایک گلہ ہے کہ آپ سب دوستوں سے ہماری ٹیم گذشتہ 15 دنوں سے

ریکوئسٹ کر رہی ہے۔ کہ ویب سائیٹ کے سرور کے لیئے مبلغ 60000 روپے پاکستانی کی اشد

ضرورت ہے مگر کسی بھائی نے نیکی کے اس کام کے لیئے ہمت نہیں کی خدا شاہد ہےہم نے ؐمخلوق خدا

کی بھلائی کےلیئے اپنے دواخانے کا ہر نسخہ یہاں شیئر کر دیا ہے تاکہ عوام الناس کا بھلا ہو ۔مگر کوئی

مثبت ردعمل نہ ملنے کے باعث تھوڑا دل دکھا مگر کس کس سے گلہ کریں۔اب یکم اگست تک کا ٹائم ہے

اور اپ دوستوں سے میں ذاتی درخواست کرتا ہوں ہمارے نیکی کے اس کام میں ہمارے ساتھ دیں۔اور

صرف ساٹھ ہزار پاکستانی جمع کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔

بھائی نسخہ نوٹ کریں اور اس کو ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں۔

ہوالشافی

 کے اجزاء Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ خصیتہ الثعلب پنجہ دار 60گرام

ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کا سفوف بنا لیں۔

 کا طریقہ استعمال Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

پسے ہوئے سفوف کی چھ چھ ماشہ کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک

آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے

اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا 1 رتی شامل کر لیں

 اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔

اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی  بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی

اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں 40 یوم کے استعمال سے بفضل خدا تمام مسائل

کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور

جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔